Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Hadith 1751

Sunan Ibn Majah

سنن ابن ماجه

Chapter 7: Fasting - كتاب الصيام

Hadith 1751

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ ‏ "‏ مَنْ دُعِيَ إِلَى طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيُجِبْ فَإِنْ شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ ‏"‏ ‏.‏

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah (ﷺ) said:

“Whoever is invited to eat when he is fasting, let him accept the invitation; and if he wants to let him eat, and if he wants let him not eat.”

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس کسی کو کھانے کے لیے دعوت دی جائے ، اور وہ روزے سے ہو تو وہ دعوت قبول کرے ، پھر اگر چاہے تو کھائے اور اگر چاہے تو نہ کھائے “ ۔

In-book reference : Book 7, Hadith 114
More from Sunan Ibn Majah
Ready to play
0:00 / 0:00