Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Chapter 21

Funerals (Kitab Al-Jana'iz)

كتاب الجنائز

From Sunan Abu Dawud - showing 3 of 153 hadiths in this chapter

Hadith 3239
Chapter 1213: What Should Be Done With The Muhrim If He Dies? - كتاب الجنائز

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، - الْمَعْنَى - قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، وَأَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، نَحْوَهُ قَالَ ‏"‏ وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ سُلَيْمَانُ قَالَ أَيُّوبُ ‏"‏ ثَوْبَيْهِ ‏"‏ ‏.‏ وَقَالَ عَمْرٌو ‏"‏ ثَوْبَيْنِ ‏"‏ ‏.‏ وَقَالَ ابْنُ عُبَيْدٍ قَالَ أَيُّوبُ ‏"‏ فِي ثَوْبَيْنِ ‏"‏ ‏.‏ وَقَالَ عَمْرٌو ‏"‏ فِي ثَوْبَيْهِ ‏"‏ ‏.‏ زَادَ سُلَيْمَانُ وَحْدَهُ ‏"‏ وَلاَ تُحَنِّطُوهُ ‏"‏ ‏.‏

A similar tradition has also been narrated by Ibn 'Abbas through a different chain of narrators. This version has:

"Shroud him in two garments." Abu Dawud said: The narrator Sulaiman said the Ayyub said: "his two garments," 'Amr said: "tow garments," Ibn 'Ubaid said that Ayyub said: "in two garments" and Amr said: "in his two garments." Sulaiman alone added: "do not put any perfume on him."

اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ

اسے دو کپڑوں میں کفناؤ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : سلیمان نے کہا ہے کہ ایوب کی روایت میں «ثوبين» کے بجائے «ثوبيه» ( اسی کے دونوں کپڑے میں ) ہے اور عمرو نے «ثوبين» کا لفظ نقل کیا ہے ۔ ابو عبید نے کہا کہ ایوب نے «في ثوبين» اور عمرو نے «في ثوبيه» کہا ہے ، اور تنہا سلیمان نے «ولا تحنطوه» ( اسے خوشبو نہ لگاؤ ) کا اضافہ کیا ہے ۔

In-book reference : Book 21, Hadith 151
Hadith 3240
Chapter 1213: What Should Be Done With The Muhrim If He Dies? - كتاب الجنائز

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، نَحْوَهُ بِمَعْنَى سُلَيْمَانَ ‏ "‏ فِي ثَوْبَيْنِ ‏"‏ ‏.‏

A similar tradition has also been narrated by Ibn 'Abbas through a different chain of transmitters to the effect as narrated by Sulaiman saying:

"in two garments".

اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سلیمان کی حدیث کے ہم معنی حدیث مروی ہے

اس میں «في ثوبين» ہے ۔

In-book reference : Book 21, Hadith 152
Hadith 3241
Chapter 1213: What Should Be Done With The Muhrim If He Dies? - كتاب الجنائز

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ وَقَصَتْ بِرَجُلٍ مُحْرِمٍ نَاقَتُهُ فَقَتَلَتْهُ فَأُتِيَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ‏ "‏ اغْسِلُوهُ وَكَفِّنُوهُ وَلاَ تُغَطُّوا رَأْسَهُ وَلاَ تُقَرِّبُوهُ طِيبًا فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يُهِلُّ ‏"‏ ‏.‏

Narrated Ibn 'Abbas:

A man wearing ihram was thrown by his she-camel and had his neck broken and he died. He was brought to the Messenger of Allah (ﷺ), and he said: Wash and shroud him, but do not cover his head and do not put any perfume on him, for he will be raised on the Day of Resurrection saying the talbiyah.

اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں

ایک محرم کو اس کی اونٹنی نے گردن توڑ کر ہلاک کر دیا ، اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ نے فرمایا : ” اسے غسل دو اور کفن پہناؤ ( لیکن ) اس کا سر نہ ڈھانپو اور اسے خوشبو سے دور رکھو کیونکہ وہ لبیک پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا “ ۔

In-book reference : Book 21, Hadith 153
Page 7 of 7

Showing 3 hadiths on this page (Total: 153 hadiths in Sunan Abu Dawud)

First Previous Page 7 of 7
Ready to play
0:00 / 0:00