حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ فَتَلْتُ قَلاَئِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي.
Narrated `Aisha:
I twisted the garlands of the Hadis from the wool which was with me.
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے معاذ بن معاذ نے بیان کیا ، ان سے ابن عون نے بیان کیا ، ان سے قاسم نے بیان کیا ، ان سے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ
میرے پاس جو اون تھی ان کے ہار میں نے قربانی کے جانوروں کے لیے خود بٹے تھے ۔
উম্মুল মুমিনীন [‘আয়েশা (রাঃ)] থেকে বর্ণিতঃ তিনি বলেন, আমার কাছে যে পশম ছিল আমি তা দিয়ে কিলাদা পাকিয়ে দিয়েছি।(১৭৯৬) (আঃপ্রঃ ১৫৮৭, ইঃফাঃ ১৫৯৪)