Hadith 4633
Chapter 1685: The Caliphs - كتاب السنة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فَأَبَى أَنْ يُخْبِرَهُ .
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn ‘abbas through a different chain of narrators. This version adds:
He refused to tell him (his mistake).
اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے
لیکن اس میں یہ ہے کہ آپ نے ان کو بتانے سے انکار کر دیا ، ( کہ انہوں نے کیا غلطی کی ہے ) ۔
Reference : Sunan Abi Dawud 4633
In-book reference : Book 42, Hadith 38