Chapter 1187: Saying The Takbir Over The Deceased - كتاب الجنائز
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِقَبْرٍ رَطْبٍ فَصَفُّوا عَلَيْهِ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا . فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ الثِّقَةُ مَنْ شَهِدَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ .
Narrated Al-Sha'bi:
The Messenger of Allah (ﷺ) passed a grave dug freshly. They arranged a row and uttered four takbirs over it. I asked al-Sha'bi: Who told you ? He replied: A reliable person whom 'Abd Allah b. 'Abbas attended.
شعبی سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک نئی قبر پر سے ہوا ، تو لوگوں نے اس پر صف بندی کی آپ نے ( نماز پڑھائی اور ) چار تکبیریں کہیں ۔ ابواسحاق کہتے ہیں : میں نے شعبی سے پوچھا : آپ سے یہ حدیث کس نے بیان کی ؟ انہوں نے کہا : ایک معتبر آدمی نے جو اس وقت موجود تھے ، یعنی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ۔