Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Hadith 2845

Sunan Abu Dawud

سنن أبي داود

A juristic collection covering worship and daily conduct.

Hadith 2845

Chapter 1050: Using A Dog For Hunting And Other Than That - كتاب الصيد

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لَوْلاَ أَنَّ الْكِلاَبَ أُمَّةٌ مِنَ الأُمَمِ لأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا فَاقْتُلُوا مِنْهَا الأَسْوَدَ الْبَهِيمَ ‏"‏ ‏.‏

Narrated Abdullah ibn Mughaffal:

The Prophet (ﷺ) said: Were dogs not a species of creature I should command that they all be killed; but kill every pure black one.

عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے بھی امتوں میں سے ایک امت ہیں ۱؎ تو میں ان کے قتل کا ضرور حکم دیتا ، تو اب تم ان میں سے خالص کالے کتوں کو قتل کرو “ ۔

In-book reference : Book 17, Hadith 2
More from Sunan Abu Dawud
Ready to play
0:00 / 0:00