Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Hadith 269

Sunan Abu Dawud

سنن أبي داود

Chapter 1: Purification (Kitab Al-Taharah) - كتاب الطهارة

Hadith 269

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ جَابِرِ بْنِ صُبْحٍ، سَمِعْتُ خِلاَسًا الْهَجَرِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - تَقُولُ كُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صلى الله عليه وسلم نَبِيتُ فِي الشِّعَارِ الْوَاحِدِ وَأَنَا حَائِضٌ طَامِثٌ فَإِنْ أَصَابَهُ مِنِّي شَىْءٌ غَسَلَ مَكَانَهُ وَلَمْ يَعْدُهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ وَإِنْ أَصَابَ - تَعْنِي ثَوْبَهُ - مِنْهُ شَىْءٌ غَسَلَ مَكَانَهُ وَلَمْ يَعْدُهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ ‏.‏

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:

Khallas al-Hujari reported: Aisha said: I and the Messenger of Allah (ﷺ) used to pass night in one (piece of) cloth (on me) while I menstruated profusely. If anything from me (i.e. blood) smeared him (i.e. his body), he would wash that spot and would not exceed it (in washing), then he would offer prayer with it.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ

میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں رات میں ایک کپڑے میں سوتے اور میں پورے طور سے حائضہ ہوتی ، اگر میرے حیض کا کچھ خون آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( کے بدن ) کو لگ جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف اسی مقام کو دھو ڈالتے ، اس سے زیادہ نہیں دھوتے ، پھر اسی میں نماز پڑھتے ، اور اگر اس میں سے کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے کو لگ جاتا ، تو آپ صرف اسی جگہ کو دھو لیتے ، اس سے زیادہ نہیں دھوتے ، پھر اسی میں نماز پڑھتے تھے ۔

In-book reference : Book 1, Hadith 269
More from Sunan Abu Dawud
Ready to play
0:00 / 0:00