Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Hadith 2259

Sunan Abu Dawud

سنن أبي داود

A juristic collection covering worship and daily conduct.

Hadith 2259

Chapter 743: Regarding Li'an (Mutual Cursing) - كتاب الطلاق

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلاً، لاَعَنَ امْرَأَتَهُ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَانْتَفَى مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ الَّذِي تَفَرَّدَ بِهِ مَالِكٌ قَوْلُهُ ‏ "‏ وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ ‏"‏ ‏.‏ وَقَالَ يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ فِي حَدِيثِ اللِّعَانِ وَأَنْكَرَ حَمْلَهَا فَكَانَ ابْنُهَا يُدْعَى إِلَيْهَا ‏.‏

Ibn ‘Umar said A man invoked curses on his wife (charging her of adultery) during the time of Apostle of Allaah(ﷺ) and disowned the child. The Apostle of Allaah(ﷺ) therefore separated them and attributed the child to the woman. Abu Dawud said “The words narrated by Malik alone are “and he attributed the child to the woman.”" Abu Dawud said:

The words narrated by Malik alone are: "and he attributed the child to the woman." Yunus narrated from Al Zuhri on the authority of Sahl bin Sa’d in the tradition regarding li’an(invoking curses). He disowned her conception hence her child was attributed to her.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص نے اپنی عورت سے لعان کیا اور اس کے بچے کا باپ ہونے سے انکار کر دیا چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان علیحدگی کرا دی ، اور بچے کو عورت سے ملا دیا ۱؎ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : جس کی روایت میں مالک منفرد ہیں وہ «وألحق الولد بالمرأة» کا جملہ ہے ، اور یونس نے زہری سے انہوں نے سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے لعان کی حدیث روایت کی ہے اس میں ہے : اس نے اس کے حمل کا انکار کیا تو اس ( عورت ) کا بیٹا اسی ( عورت ) کی طرف منسوب کیا جاتا تھا ۔

In-book reference : Book 13, Hadith 85
More from Sunan Abu Dawud
Ready to play
0:00 / 0:00