Today's Islamic date: Loading Hijri date...
Loading date...
Hadith 2232

Sunan Abu Dawud

سنن أبي داود

A juristic collection covering worship and daily conduct.

Hadith 2232

Chapter 735: Regarding A Slave Woman Who Was Married To Slave A Or Free Man And Then Freed - كتاب الطلاق

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ زَوْجَ، بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ يُسَمَّى مُغِيثًا فَخَيَّرَهَا - يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم - وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ ‏.‏

Ibn ‘Abbas said “The husband of Barirah was a black slave called Mughith. The Prophet (ﷺ) gave her choice and commanded her to observe the waiting period.”

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ

بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر ایک کالے کلوٹے غلام تھے جن کا نام مغیث رضی اللہ عنہ تھا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ( مغیث کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا ) اختیار دیا اور ( نہ رہنے کی صورت میں ) انہیں عدت گزارنے کا حکم فرمایا ۔

In-book reference : Book 13, Hadith 58
More from Sunan Abu Dawud
Ready to play
0:00 / 0:00