Hadith 1961
Chapter 643: The Salat At Mina - كتاب المناسك
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ، إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ .
Narrated Az-Zuhri:
Uthman prayed four rak'ahs at Mina because he resolved to stay there after hajj.
زہری سے روایت ہے کہ
عثمان رضی اللہ عنہ نے منیٰ میں چار رکعتیں صرف اس لیے پڑھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہاں اقامت کی نیت کی تھی ۔
Reference : Sunan Abi Dawud 1961
In-book reference : Book 11, Hadith 241