Hadith 1679
Chapter 561: On The Excellence Of Supplying Drinking Water - كتاب الزكاة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّ سَعْدًا، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَىُّ الصَّدَقَةِ أَعْجَبُ إِلَيْكَ قَالَ " الْمَاءُ " .
Sa’id reported Sa’d came to the Prophet (SWAS) and asked him Which sadaqah do you like most? He replied Water.
سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا : کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پانی ( کا صدقہ ) “ ۱؎ ۔
Reference : Sunan Abi Dawud 1679
In-book reference : Book 9, Hadith 124